وزیر اعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال میں بھگدڑ میں لوگوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے پر ایک شخص نے لواحقین کو دو لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا
ہے۔
بھگدڑ کا یہ واقعہ ریاست کے گنگا ساگر جزیرے میں واقع کا چھوبیریا میں کل پیش آیا تھا ۔
اس حادثہ میں چھ افراد ہلاک اور دس دیگر بری طرح زخمی ہوگئے تھے۔